حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ام مالک جہزیہ ایک بالٹی میں گھی رکھ کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ہدیہ بیجھا کرتی تھی ایک دفعہ اس کے بچوں نے اس سے سالن مانگا اس وقت اس کے پاس کچھ نہ تھا وہ……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 542
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ اگر ابن آدم کے پاس ایک وادی ہوتی تو وہ دوسری کی تمنا کرتا انہوں نے فرمایا میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 543
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو زمین بارش یاچشموں سے سیراب ہو اس میں عشر واجب ہوگا اور جو ڈول سے سیراب ہو اس میں نصف عشر واجب ہوگا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 544
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو زمین بارش یاچشموں سے سیراب ہو اس میں عشر واجب ہوگا اور جو ڈول سے سیراب ہو اس میں نصف عشر واجب ہوگا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 545
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے پانی میں پیشاب کرنے سے سختی سے منع فرمایا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 546
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہمارا پروردگار فرماتا ہے کہ روزہ ایک ڈھال ہے جس سے انسان جہنم سے اپنا بچاؤ کرتا ہے اور روزہ خاص میرے لئے ہے لہذا اس کا بدلہ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 547
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم چاند دیکھ لو تب روزہ رکھا کرو اور اگر کسی دن بادل چھاجائے توتیس دن کی گنتی پوری کرو۔
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 548
ابوالزبیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کس وقت رمی فرماتے تھے انہوں نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دس ذی الحجہ کو چاشت کے وقت جمرہ اولی کو کنکریاں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 549
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص کسی عورت کو دیکھے اور وہ اسے اچھی لگے تو اسے چاہئے کہ وہ اپنی بیوی کے پاس آجائے کیونکہ اس طرح کے جو خیالات……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 550
ابوالزبیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ قبیلہ ثقیف نے کس طرح بیعت کی تھی ؟ انہوں نے بتایا کہ مذکورہ قبیلے نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ شرط لگائی تھی کہ ان پر صدقہ ہوگا اور……
