حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عیدالفطر کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے تو خطبہ سے پہلے نماز پڑھائی نماز کے بعد لوگوں سے خطاب کیا اور فارغ ہونے کے بعد منبر سے اتر کر خواتین کے پاس تشریف……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 52
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نظر ایک مرتبہ ایک گدھے پر پڑھی جس کے چہرے پر داغا گیا تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایسا کرنے والے پر اللہ کی لعنت ہو۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 53
عبدالرحمن کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے بجو کے متعلق دریافت کیا تو انہوں نے اسے حلال قرار دیا میں نے ان سے پوچھا کہ کیا یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے نہیں ہے ؟ انہوں نے فرمایا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 54
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بلی کی قیمت استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 55
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی پر مشتمل منت کو پورا نہ کیا جائے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 56
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی پر مشتمل منت کو پورا نہ کیا جائے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 57
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جب شہدا احد کو ان کی جگہ سے اٹھایا جانے لگا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منادی نے اعلان کر دیا کہ شہدا کو ان کی اپنی جگہوں پر واپس پہنچا دو۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 58
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں اپنے والد کے قرض کے سلسلے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس وقت میں آگ کا شعلہ بنا ہوا تھا۔ یحیی بن معین کہتے ہیں کہ مجھ سے عبدالرزاق نے فرمایا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 59
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ سلیک آئے اور بیٹھ گئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دو رکعتیں پڑھنے کا حکم دیا پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 60
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عمری اس کے اہل کے لئے جائز ہے یا اس کے اہل کے لئے میراث ہے۔……
