حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ میت کے لئے کیا دعا کرے انہوں نے فرمایا کہ اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین نے ہمارے لئے کسی چیز کو مباح (متعین) قرار نہیں دیا۔……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 722
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مومن ایک آنت سے کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 723
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مجھے ایک صاحب نے بتایا ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے جس کے دونوں کنارے مخالف سمت میں تھے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 724
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا زمزم کا پانی جس نیت سے پیا جائے وہ پوری ہوتی ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 725
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک مرتبہ ملاقات کے لئے ہمارے گھر تشریف لائے وہاں آپ نے بکھرے بالوں والا ایک آدمی دیکھا تو فرمایا کہ اسے کوئی چیز نہیں ملتی کہ جس سے یہ اپنے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 726
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دباء ، نقیر اور مزفت تمام برتنوں سے منع فرمایا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 727
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حمزہ کو ایک کپڑے میں کفن دیا تھا اور اس پردھاریاں بنی ہوئی تھیں۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 728
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ پانچوں فرض نمازوں کی مثال اس نہر کی سی ہے جو تم میں سے کسی کے دروازے پر جاری ہو اور وہ اس میں روزانہ پانچ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 729
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے جس شخص کے باغ میں کوئی شریک ہو وہ اپنے شریک کے سامنے پیشکش کئے بغیر کسی دوسرے کے ہاتھ اسے فروخت نہ کرے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 730
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں داخل ہوئے تو دیکھا کہ کچھ لوگ قرآن کریم کی تلاوت کر رہے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قرآن کریم کی تلاوت کیا کرو……
