حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں ایک غزوہ میں بھیجا اور حضرت ابوعبیدہ کو ہمارا امیر مقرر کر دیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں زاد راہ کے طور پر کھجوروں کی ایک تھیلی……
جلد ششم
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 922
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کچھ لوگوں کو جب جہنم سے نکالا جائے گا تو اس وقت تک ان لوگوں کے چہرے جھلس چکے ہوں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 923
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے ارشاد فرمایا لو گ خیر اور شر دونوں میں قریش کے تابع ہیں۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 924
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ نے ارشاد فرمایا لوگ خیر اور شر دونوں میں قریش کے تابع ہیں۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 925
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص روزہ رکھنا چاہے اسے کسی چیز سے سحری کر لینی چاہئے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 926
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے غسل جنابت کے متعلق مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تین مرتبہ اپنے سر سے پانی بہاتے تھے وہ کہنے لگے کہ میرے تو بال لمبے بہت ہیں حضرت جابر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ نبی صلی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 927
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہمیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مشرکین کے مال و غنیمت میں سے مشکیزے اور برتن بھی ملتے تھے ہم ان سے فائدہ اٹھاتے تھے لیکن کوئی ہمیں اس کا طعنہ نہ دیتا تھا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 928
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضرت ابوسعید خدری نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک کپڑے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 929
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ عیدالفطر کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم پہلے نماز پڑھاتے تھے نماز کے بعد لوگوں سے خطاب فرماتے تھے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 930
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے صحابہ سے فرمایا تھا کہ آج جو شخص زندہ ہے سو سال نہیں گزرنے پائیں گے کہ وہ زندہ رہے گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔……
