Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد نہم

ا ب ج جلد نہم مسند احمد 

مسند احمد – جلد نہم – حدیث 2871

حضرت سہل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک مرتبہ کوئی مشروب لایا گیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے نوش فرمایا آپ کے دائیں جانب ایک لڑکا تھا اور بائیں جانب عمر……

View Hadith
ا ب ج جلد نہم مسند احمد 

مسند احمد – جلد نہم – حدیث 2872

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کے راستے میں ایک صبح یا ایک شام کے لئے نکلنا دنیا و مافیہا سے بہتر ہے اور جنت میں کسی شخص کے کوڑے کی……

View Hadith
ا ب ج جلد نہم مسند احمد 

مسند احمد – جلد نہم – حدیث 2873

حضرت ابو اسید رضی اللہ عنہ اور سہل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ساتھ ہمارے پاس سے گذرے میں بھی ہمراہ ہوگیا حتیٰ کہ چلتے چلتے ہم "……

View Hadith
ا ب ج جلد نہم مسند احمد 

مسند احمد – جلد نہم – حدیث 2874

حضرت سہل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت اس وقت تک خیر پر قائم رہے گی جب تک وہ افطاری میں جلدی اور سحری میں تاخیر کرتی رہے گی ۔……

View Hadith
ا ب ج جلد نہم مسند احمد 

مسند احمد – جلد نہم – حدیث 2875

حضرت سہل رضی اللہ عنہ سے کسی نے پوچھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کامنبر کس لکڑی کا بنا ہوا تھا؟ انہوں نے فرمایا بخدا! یہ بات سب سے زیادہ مجھے معلوم ہے کہ وہ کس لکڑی سے بنا ہوا تھا؟ کس نے اسے بنایا……

View Hadith
ا ب ج جلد نہم مسند احمد 

مسند احمد – جلد نہم – حدیث 2876

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ! صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کے راستے میں ایک دن کی پہرہ داری دنیا و ماعلیہا سے بہتر ہے اللہ کے راستے میں ایک صبح یا ایک شام کے لئے……

View Hadith
ا ب ج جلد نہم مسند احمد 

مسند احمد – جلد نہم – حدیث 2877

حضرت سہل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ حوض کوثر پر تمہارا انتظار کروں گا جو شخص وہاں آئے گا وہ اس کا پانی بھی پئے گا اور جو اس کا پانی پی لے……

View Hadith
ا ب ج جلد نہم مسند احمد 

مسند احمد – جلد نہم – حدیث 2878

حضرت سہل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرا منبر جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہوگا۔……

View Hadith
ا ب ج جلد نہم مسند احمد 

مسند احمد – جلد نہم – حدیث 2879

حضرت سہل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ قبیلہ اسلم کا ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا کہ اس نے ایک عورت سے بدکاری کی ہے جس کا نام بھی اس نے بتایا، نبی کریم صلی اللہ علیہ……

View Hadith
ا ب ج جلد نہم مسند احمد 

مسند احمد – جلد نہم – حدیث 2880

حضرت سہل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اہل جنت بالا خانوں کو جنت میں اس طرح دیکھیں گے جیسے تم آسمان پر ستارے دیکھتے ہو راوی کہتے ہیں کہ میں نے یہ حدیث نعمان بن ابی……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2026 HadithUrdu.com.