Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد پنجم

ا ب ج جلد پنجم مسند احمد 

مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 1441

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا گز شتہ زمانہ میں تین آدمی جا رہے تھے راستہ میں بارش شروع ہوگئی یہ تینوں پہاڑ کے ایک غار میں پناہ گزین ہوئے ، اوپر سے……

View Hadith
ا ب ج جلد پنجم مسند احمد 

مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 1442

حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ( چونکہ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بکثرت سوال کرنے سے ہمیں قرآن میں ممانعت کر دی گئی تھی ، اس لئے ہم دل سے خواہش مند ہوتے تھے کہ کوئی عقل مند بدوی آکر حضور صلی……

View Hadith
ا ب ج جلد پنجم مسند احمد 

مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 1443

ایک مرتبہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر کی کسی خاتون سے فرمایا کہ تم فلاں عورت کو جانتی ہو ؟ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس کے پاس سے گزرے ، اس وقت وہ ایک قبر پر رو رہی تھی، نبی صلی اللہ علیہ……

View Hadith
ا ب ج جلد پنجم مسند احمد 

مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 1444

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں نے تمہیں مسواک کرنے کا حکم کثرت سے دیا ہے ۔……

View Hadith
ا ب ج جلد پنجم مسند احمد 

مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 1445

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کھجور کے ساتھ خربوزہ کھاتے ہوئے دیکھا ۔……

View Hadith
ا ب ج جلد پنجم مسند احمد 

مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 1446

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میری امت کی مثال بارش کی سی ہے کہ کچھ معلوم نہیں اس کا آغاز بہتر ہے یا انجام ۔
گزشتہ حدیث اس دوسرے سند سے بھی مروی ہے۔……

View Hadith
ا ب ج جلد پنجم مسند احمد 

مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 1447

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم گالیاں دینے والے ، لعنت ملامت کرنے والے یا بیہودہ باتیں کرنے والے نہ تھے ، عتاب کے وقت بھی صر ف ات نافرماتے تھے کہ اسے کیا ہوگیا ، اس کی پیشانی……

View Hadith
ا ب ج جلد پنجم مسند احمد 

مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 1448

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے میدان منیٰ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو رکعتیں پڑھی ہیں ، حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ بھی اور حضرت عثمان رضی اللہ……

View Hadith
ا ب ج جلد پنجم مسند احمد 

مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 1449

حضرت انس رضی اللہ عنہ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ کے متعلق " جبکہ وہ مدینہ منورہ میں تھے " فرماتے تھے کہ میں نے تمہارے اس امام سے زیادہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مشابہت رکھنے والی……

View Hadith
ا ب ج جلد پنجم مسند احمد 

مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 1450

حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے دیکھا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرتے تھے اور اس پر تکبیر پڑھتے تھے۔……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2026 HadithUrdu.com.