حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ سوائے تین مسجدوں کے یعنی مسجدِ حرام، مسجد نبوی اور مسجد اقصیٰ کے خصوصیت کے ساتھ کسی اور مسجد کا سفر کرنے……
جلد پنجم
مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 422
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نمازِ عصر کے بعد سے غروبِ آفتاب تک اور نماز فجر کے بعد سے طلوعِ آفتاب تک دو وقتوں میں نوافل پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔……
مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 423
نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کے دن روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔……
مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 424
اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے بھی منع فرمایا کہ کوئی عورت تین دن کا سفر اپنے محرم کے بغیر کرے۔
گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔……
مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 425
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پانی پینے سے سختی سے منع فرمایا ہے۔……
مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 426
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ریان کھجوریں پیش کی گئیں ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے یہاں خشک " بعل " کھجوریں آتی تھیں ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم……
مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 427
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوات میں شریک ہوتے تو ہم میں سے کچھ لوگ روزہ رکھ لیتے اور کچھ نہ رکھتے، لیکن روزہ رکھنے والا چھوڑنے والے پر یا چھوڑنے والا……
مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 428
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا پیٹ کے بچے کے ذبح ہونے کے لئے اس کی ماں کا ذبح ہونا ہی کافی ہے۔……
مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 429
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہمیں ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز میں سورت فاتحہ اور جو سورت آسانی سے پڑھ سکیں کی تلاوت کرنے کا حکم دیا ہے۔……
مسند احمد – جلد پنجم – حدیث 430
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت دو فرقوں میں بٹ جائے گی اور ان دونوں کے درمیان ایک گروہ نکلے گا جسے ان دو فرقوں میں سے حق کے زیادہ قریب فرقہ قتل کرے……
