Skip to content
HadithUrdu.com
Menu
  • صحیح بخاری
  • صحیح مسلم
  • سنن ابوداؤد
  • سنن نسائی
  • جامع ترمذی
  • سنن ابن ماجہ
  • شمائل ترمذی
  • موطا امام مالک
  • مشکوۃ شریف
  • سنن دارمی
  • مسند احمد

جلد چہارم

ا ب ج جلد چہارم مسند احمد 

مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2701

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ رضی اللہ عنہم سے دریافت فرمایا کہ تم لوگ جانتے ہو کہ غیبت کیا ہے؟ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا اللہ اور اس کے رسول صلی……

View Hadith
ا ب ج جلد چہارم مسند احمد 

مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2702

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جمعہ کا روزہ رکھنے سے میں تم کو منع نہیں کرتا بلکہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جمعہ کے دن کا روزہ نہ رکھا کرو الاّ یہ کہ اس……

View Hadith
ا ب ج جلد چہارم مسند احمد 

مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2703

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی کی نماز جنازہ پڑھے اسے ایک قیراط کے برابر ثواب ملے گا اور جو شخص دفن سے فراغت ہونے تک انتظار کرتا رہا اسے دو……

View Hadith
ا ب ج جلد چہارم مسند احمد 

مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2704

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی شاعر نے جو سب سے زیادہ سچا شعر کہا ہے وہ یہ ہے کہ یاد رکھو! اللہ کے علاوہ ہر چیز باطل (فانی) ہے۔……

View Hadith
ا ب ج جلد چہارم مسند احمد 

مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2705

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے ان کی برکت سے اس کی بخشش کردی جاتی ہے کیونکہ ہر تر اور خشک چیز اس کے حق میں گواہی دیتی ہے……

View Hadith
ا ب ج جلد چہارم مسند احمد 

مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2706

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کیا کرو۔……

View Hadith
ا ب ج جلد چہارم مسند احمد 

مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2707

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص بغیر کسی عذر کے رمضان کا ایک روزہ چھوڑ دے یا توڑ دے ساری عمر کے روزے بھی اس کے ایک روزے کا بدلہ نہیں بن سکتے۔……

View Hadith
ا ب ج جلد چہارم مسند احمد 

مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2708

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تقسیم سے قبل مال غنیمت اور ہر آفت سے محفوظ ہونے سے قبل پھل کی خریدوفروخت سے منع فرمایا ہے نیز کمر کسنے سے قبل نماز پڑھنے سے بھی……

View Hadith
ا ب ج جلد چہارم مسند احمد 

مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2709

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حضرت جبرائیل علیہ السلام مجھے پڑوسی کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت اتنے تسلسل کے ساتھ کرتے رہے کہ مجھے یہ خیال ہونے لگا کہ عنقریب……

View Hadith
ا ب ج جلد چہارم مسند احمد 

مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2710

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور باسعادت میں ہمارے پاس سوائے دو کالی چیزوں "کھجور اور پانی سوا کھانے کی کوئی چیز نہ ہوتی تھی۔……

View Hadith

Posts navigation

Next Page
Previous Page

Search Hadith

جلد
حدیث نمبر
راوی
عربی حدیث
اردو حدیث

English Hadith

Quick Search Hadith

Quran and Hadith By Whatsapp

Our Websites: QuranUrdu.com | QuranEnglish.com | Daroos.com | Tafheemonline.com | DaroosQuran.com

Contact Us / Submit Feedback

Copyright © 2026 HadithUrdu.com.