حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نماز میں سورت فاتحہ نہ پڑھی جائے وہ نامکمل ہے نامکمل ہے نامکمل ہے اور یہ بات مجھ سے پہلے میرے حبیب علیہ السلام نے بھی……
جلد چہارم
مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2732
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے نام پر اپنا نام رکھ لیا کرو لیکن میری کنیت پر اپنی کنیت نہ رکھا کرو ۔……
مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2733
اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایسے گھوڑے کو ناپسند فرماتے تھے جس کی تین ٹانگوں کا رنگ سفید ہو اور چوتھی کا رنگ باقی جسم کے رنگ کے مطابق ہو۔……
مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2734
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ تہبند کا جو حصہ ٹخنوں کے نیچے رہے گا وہ جہنم میں ہوگا۔……
مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2735
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مؤذن کی آواز جہاں تک پہنچتی ہے ان کی برکت سے اس کی بخشش کردی جاتی ہے کیونکہ ہر تر اور خشک چیز اس کے حق میں گواہی دیتی ہے……
مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2736
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نماز اور سلام میں "اغرار" بالکل نہیں ہے امام احمد رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابوعمروالشیبانی رحمۃ اللہ……
مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2737
ابورہم کے آزاد کردہ غلام سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا سامنا ایک ایسی خاتون سے ہوگیا جس نے خوشبولگا رکھی تھی انہوں نے اسے پوچھا کہ اے امۃ الجبار کہاں کا ارادہ ہے؟ اس نے کہا……
مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2738
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سورت انشقاق اور سورت علق میں آیت سجدہ پر سجدہ تلاوت کیا ہے۔……
مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2739
عمرو شیبانی سے پوچھا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نماز میں غرار نہیں ہونا چاہئے اس کا کیا مطلب ہے
انہوں نے فرمایا کہ اس کامطلب یہ ہے کہ نماز سے اس حال میں نکلے کہ وہ یہ گمان کرے……
مسند احمد – جلد چہارم – حدیث 2740
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے صادق و مصدوق صاحب الحجرۃ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سناہے کہ رحمت اسی شخص کو کھینچتی جاتی ہے جو خود شقی ہو۔……
