حضرت نعمان رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ خطبہ دیتے ہوئے کہا کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سناہے قیامت کے دن سب سے ہلکا عذاب اس شخص کو ہوگا جس کے پاؤں میں آگ کے جوتے پہنائے جائیں……
جلد ہشتم
مسند احمد – جلد ہشتم – حدیث 272
حضرت نعمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا دعاء ہی اصل عبادت ہے پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی " مجھ سے دعاء مانگو، میں تمہاری دعاء……
مسند احمد – جلد ہشتم – حدیث 273
حضرت نعمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سورج گرہن کے موقع پر اسی طرح نماز پڑھائی تھی جیسے تم عام طور پر پڑھتے ہو اور اسی طرح رکوع سجدہ کیا تھا ۔……
مسند احمد – جلد ہشتم – حدیث 274
حضرت نعمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مؤمن کی مثال جسم کی سی ہے کہ اگر انسان کے سر کو تکلیف ہوتی ہے توسارے جسم کو تکلیف کا احساس ہوتاہے، اور اگر آنکھ……
مسند احمد – جلد ہشتم – حدیث 275
حضرت نعمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اندر آنے کی اجازت طلب کرنے لگے اسی دوران حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ……
مسند احمد – جلد ہشتم – حدیث 276
حضرت نعمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہر چیز کی ایک خطا ہوتی ہے سوائے تلوار کے اور ہر خطا کا تاوان ہوتا ہے۔……
مسند احمد – جلد ہشتم – حدیث 277
حضرت نعمان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز عشاء میں تمام لوگوں سے زیادہ جانتا ہوں ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ نماز آغاز مہینہ کی تیسری رات میں سقوط قمر کے بعد پڑھا……
مسند احمد – جلد ہشتم – حدیث 278
حبیب بن سالم رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت نعمان رضی اللہ عنہ کے پاس ایک آدمی کو لایا گیا جس کی بیوی نے اپنی باندی سے فائدہ اٹھانا اپنے شوہر کے لئے حلال کردیا تھا ، انہوں نے فرمایا کہ میں……
مسند احمد – جلد ہشتم – حدیث 279
سماک رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نعمان رضی اللہ عنہ کوچادر اوڑھے ہوئے خطاب کے دوران یہ کہتے ہوئے سناکہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خطبہ دیتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم……
مسند احمد – جلد ہشتم – حدیث 280
سماک رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نعمان رضی اللہ عنہ کوچادراوڑھے ہوئے خطاب کے دوران یہ کہتے ہوئے سناکہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خطبہ دیتے ہوئے سناکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما……
