صحیح بخاری – جلد سوم – توحید کا بیان – حدیث 2300

ابوالیمان، شعیب، زہری، عمرو بن ابی سفیان بن اسید بن جاریہ ثقفی، جو بنی زہرہ کے حلیف تھے اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھیوں میں تھے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – توحید کا بیان – حدیث 2301

عمربن حفص بن غیاث، حفص بن غیاث، اعمش، شقیق، عبداللہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا اللہ تعالیٰ سے زیادہ کوئی غیرت مند نہیں اسی لئے اس نے بے حیائی کی باتوں کو حرام کیا ہے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – توحید کا بیان – حدیث 2302

عبدان، ابوحمزہ، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو پیدا کیا تو اپنی کتاب میں لکھا وہ اپنی ذات کے متعلق……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – توحید کا بیان – حدیث 2303

عمربن حفص، حفص، اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں جو میرے متعلق وہ رکھتا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – توحید کا بیان – حدیث 2304

قتیبہ بن سعید، حماد، عمرو جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب یہ آیت قُلْ هُوَ الْقَادِرُ عَلٰ ي اَنْ يَّبْعَثَ عَلَيْكُمْ 6۔ الانعام : 65) یعنی آپ کہہ دیجئے کہ وہ اس بات پر قادر ہے کہ تم پر تمہارے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – توحید کا بیان – حدیث 2305

موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے دجال کا ذکر کیا گیا تو آپ نے فرمایا اللہ تم پر پوشیدہ نہیں رہ سکتا، اللہ تعالیٰ کانا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – توحید کا بیان – حدیث 2306

حفص بن عمر، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ اللہ نے جو نبی بھی بھیجے انہوں نے اپنی قوم کو کانے اور جھوٹے سے ڈرایا، وہ (دجال) کانا ہے اور تمہارا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – توحید کا بیان – حدیث 2307

اسحاق، عفان، وہیب، موسیٰ بن عقبہ، محمد بن یحیی بن حبان، ابن محیریز، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جب لوگوں کو لونڈیاں غنیمت میں ہاتھ آئیں تو ان سے صحبت کرنی چاہی لیکن اس طرح کہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – توحید کا بیان – حدیث 2308

معاذ بن فضالہ، ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ مومنوں کو قیامت کے دن اسی طرح جمع کرے گا، لوگ کہیں گے کاش ہم اپنے پروردگار……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – توحید کا بیان – حدیث 2309

ابوالیمان، شعیب، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا ہاتھ بھرا ہوا ہے اور اس کو رات اور دن کی بخشش بھی کم نہیں……

View Hadith