صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1215

مسدد، یحیی بن سعید، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ ابن ابی جب مرا تو اس کا بیٹا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1216

مالک بن اسماعیل، ابن عینیہ، عمرو، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہ بن ابی کے پاس اس کے دفن کے بعد پہنچے اس کو نکلوایا اور لعاب دہن اس کے منہ میں ڈال دیا اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1217

ابونعیم، سفیان، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سوت کے بنے ہوئے تین سحولی کپڑوں میں کفن دیا گیا اس میں نہ ہی تو قمیص……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1219

اسمعیل، مالک، ہشام بن عروہ، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کیا گیا انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین سفید کپڑوں میں دفن کیا گیا۔ اس میں نہ کرتہ تھا اور نہ عمامہ ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1220

احمد بن محمد مکی، ابراہیم ابن سعد، سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف کے پاس ایک دن کھانا لایا گیا تو کہا کہ مصعب بن عمیر شہید کردیئے گئے اور وہ ہم سے بہتر تھے اور سوائے چادر کے اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1221

ابن مقاتل، عبداللہ ، شعبہ، سعد بن ابراہیم اپنے والد ابراہیم سے روایت کرتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف کے پاس کھانا لایا گیا اور وہ روزہ دار تھے تو کہا کہ مصعب بن عمیر شہید ہوگئے اور وہ مجھ سے بہتر تھے،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1222

عمر بن حفص بن غیاث، حفص بن غیاث، اعمش، شفیق، خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ہم لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہجرت کی، اس سے مقصد صرف اللہ کی رضا تھی ہمارا اجر اللہ کے ذمہ واجب……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1223

عبداللہ بن مسلمہ، ابن ابی حازم اپنے والد سے اور سہل سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بردہ لے کر آئی جو بنا ہوا تھا اور اس میں حاشیہ تھا تم جانتے ہو کہ بردہ کیا چیز ہے؟ لوگوں نے کہا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1224

قبیصہ بن عقبہ، سفیان، خالد، ام ہذیل، ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں۔ ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے کہا کہ ہم لوگوں کو جنازوں کے پیچھے جانے سے روکا گیا اور ہم پر ضروری خیال نہیں کیا……

View Hadith