احمد بن مقدام، خالد، سعید، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبدالرحمن بن عوف کو اور زبیر کو ریشمی کپڑے کی اجازت دے دی تھی، بوجہ خارش کے جو ان……
جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 189
ابوالولید ہمام، قتادہ، انس، ح ، محمد بن سنان، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف اور زبیر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے جوؤں کی شکایت کی، تو……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 190
مسدد، یحیی ، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبدالرحمن بن عوف کو اور زبیر بن عوام کو ریشمی کپڑے کی اجازت دے دی تھی۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 191
محمد بن بشار، غندر، شعبہ قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف اور زبیر کو ریشمی کپڑے پہننے کی جازت دی گئی، خارش کی وجہ سے جو ان کو تھی۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 192
عبدالعزیز بن عبداللہ ، ابراہیم بن سعد ابن شہاب، جعفر بن عمرو بن امیہ ضمری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم شانے کا……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 193
اسحاق ، بن یزیدد مشقی، یحیی بن حمزہ، ثور بن یزید، خالد بن معدان، عمیر بن اسود، عنسی سے روایت کرتے ہیں کہ وہ حضرت عبادہ بن صامت کے پاس گئے جب کہ وہ ساحل حمص میں اپنے ایک محل میں تھے، اور ان کے ہمراہ ان……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 194
اسحاق بن محمد فروی، مالک نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک زمانہ میں تم یہودیوں سے جنگ کرو گے، اور جب کوئی یہودی کسی پتھر……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 195
اسحاق بن ابراہیم (جریر) عمارہ بن قعقاع، ابوزرعہ، ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت بپانہ ہوگی یہاں تک کہ تم یہودیوں سے جنگ کرو گے حتیٰ کہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 196
ابو النعمان، جریربن حازم، حسن بصری، عمر بن تغلب سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ من جملہ قیامت کی علامتوں کے یہ ہے کہ تم ایسے لوگوں سے جنگ کرو گے جن کے چہرے ایسے چوڑے……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 197
سعید بن محمد، یعقوب، ابوصالح، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت قائم نہ ہوگی، یہاں تک تم ترکوں سے جنگ کرو گے جن کی آنکھیں چھوٹی……
