سعید محمد زید اسلم سے روایت کرتے ہیں کہا کہ میں نے مکہ معظمہ کے راستہ میں عبداللہ بن عمر کا ساتھ کیا تھا جب ان کو ان کی بیوی صفیہ بنت ابوعبید کی سخت علالت کی خبر ملی تو انہوں نے سواری کی رفتار تیز کردی……
جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 269
عبداللہ مالک ابوصالح ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسالت مآب نے فرمایا ہے کہ عذاب کا ایک حصہ سفر ہے جو تم میں سے کسی کی نیند طعام اور پینے کو روک دیتا ہے پس تم میں سے جب کوئی اپنی……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 270
عبداللہ بن یوسف مالک نافع عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت فاروق اعظم نے ایک گھوڑا اللہ کی راہ میں کسی کو سواری کے لئے دیا پھر اس کو بکتا ہوا پایا تو انہوں نے اس کو مول لینا……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 271
اسماعیل مالک زید اسلم سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے اللہ کی راہ میں ایک آدمی کو ایک گھوڑا سواری کیلئے دیا تو اس نے اس گھوڑے کو خراب کردیا یا اس کو بیچتے ہوئے دیکھا……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 272
آدم شعبہ حبیب ابوالعباس روایت کرتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک آدمی نے آکر میدان جہاد میں جانے کی اجازت طلب……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 273
عبداللہ بن یوسف مالک عبداللہ بن ابوبکر عباد ابوبشیر انصاری سے روایت کرتے ہیں کہ وہ ایک دفعہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ شریک سفر تھے عبداللہ نے کہا میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا کہ لوگ……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 274
قتیبہ سفیان عمروابو سعید حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ بیٹھے اور……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 275
علی سفیان عمرو حسن عبیداللہ بن ابی رافع سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت علی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ رسالت مآب نے مجھ سے اور زبیر اور مقداد سے فرمایا روانہ ہو جاؤ اور جب روضہ خاخ میں پہنچو تو وہاں تم……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 276
عبداللہ ابن عیینہ عمرو جابر بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ جنگ بدر میں قیدی گرفتار کئے گئے جس میں حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی لائے گئے جن کے جسم پر کپڑا نہیں تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – جہاد اور سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم – حدیث 277
قتیبہ یعقوب ابوحازم سہیل یعنی ابن سعد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنگ خیبر میں فرمایا میں کل اس شخص کے ہاتھ میں پر چم دوں گا جس کے ہاتھ پر اللہ تعالیٰ فتح نصیب کرے گا وہ……
