صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1822

اسحاق بن منصور، ابواسامہ، ہشام اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ جب جنگ احد میں مشرکوں کو شکست ہوئی تو ابلیس چلایا کہ اے اللہ کے بندو اپنے پیچھے دیکھو۔چنانچہ لوگ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1823

مکی بن ابراہیم، یزید بن ابی عبیدہ، سلمہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خیبر کی طرف چلے، جماعت میں سے ایک شخص نے کہا کہ اے عامر اپنے کچھ شعر ہمیں سناؤ، چنانچہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1824

آدم، شعبہ، قتادہ، زرارہ، بن اوفی، عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی کے ہاتھ پر دانت سے کاٹا پس اس نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا تو اس کے اگلے دو دانت ٹوٹ گئے وہ اپنا مقدمہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1825

ابوعاصم، ابن جریج، عطاء، صفوان، بن یعلی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں ایک غزوہ میں نکلا تو ایک شخص نے دانت سے کاٹا اس کے اگلے دو دانت گر گئے، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو باطل قرار دیا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1826

انصاری، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں نضر کی بیٹی نے ایک لڑکی کو طمانچہ مارا تو اس کے اگلے دو دانت ٹوٹ گئے، وہ لوگ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو آپ نے قصاص……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1827

آدم، شعبہ، قتادہ، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ یہ اور یہ برابر ہیں، یعنی چھنگلیا اور انگوٹھا۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1829

مسدد، یحیی ، سفیان ، موسیٰ بن ابی عائشہ ، عبیداللہ بن عبداللہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آپ کی بیماری میں دوا پلائی اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1830

ابونعیم، سعید بن عبید، بشیر بن یسار سے روایت کرتے ہیں انصار میں سے ایک شخص نے جس کا نام سہل بن ابی حثمہ تھا، بیان کیا کہ ان کی قوم کے کچھ لوگ خیبر گئے، وہاں پہنچ کر وہ ایک دوسرے سے جدا ہوگئے، اور ان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – خون بہا کا بیان – حدیث 1831

قتیبہ بن سعید، ابوبشر اسماعیل بن ابراہیم اسدی، حجاج بن ابوعثمان، ابورجاء جو آل ابی قلابہ سے تھے، ابوقلابہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک دن تخت پر عمر بن عبدالعزیز بیٹھے ہوئے تھے اور لوگوں کو اذن عام دیا……

View Hadith