عبداللہ بن مسلمہ، مالک، سمی، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص سبحان اللہ وبحمدہ ایک دن میں سو بار کہے تو اس کے گناہ معاف کردیئے……
دعاؤں کا بیان
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1355
زہیر بن حرب، ابن فضیل، عمارہ، ابوزرعہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: دو کلمے ایسے ہیں جو زبان پر ہلکے ہیں لیکن قول میں وزنی ہیں اور اللہ کو محبوب ہیں (وہ یہ ہیں) ، ُبْحَانَ……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1356
محمد بن علاء، ابواسامہ، یزید بن عبد اللہ، ابوبردہ، ابوموسیٰ کہتے ہیں، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے رب کو یاد کرتا ہے، اور جو نہیں کرتا ہے، ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1357
قتیبہ بن سعید، جریر، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کے چند فرشتے ہیں جو رستوں میں گھومتے ہیں، اور ذکر کرنے والوں کو ڈھونڈتے……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1358
محمد بن مقاتل، ابوالحسن، عبد اللہ، سلیمان تیمی، ابوعثمان، حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک پہاڑی پر چڑھنے لگے، آپ اس وقت ایک خچر پر سوار تھے،……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1359
علی بن عبد اللہ، سفیان، ابوالزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں، کہ اللہ تعالیٰ کے ننا نوے نام ہیں، ان کو جو شخص زبانی یاد کرلیتا ہے وہ جنت میں داخل ہوگا، اور اللہ تعالیٰ وتر ہے،……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1360
عمرو بن حفص، حفص، اعمش، شقیق کہتے ہیں کہ ہم لوگ عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ) کا انتظار کر رہے تھے یزید بن معاویہ آئے ہم نے کہا کیا تم نہیں بیٹھو گے، انہوں نے کہا نہیں بلکہ میں اندر جاتا ہوں……
