صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 283

عبداللہ بن مسلمہ، یزید بن زریع، سلیمان تیمی، ابوعثمان، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بلال کی اذان تم میں سے کسی کو سحری کھانے سے نہ روکے،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 284

قتیبہ، لیث، یحیی بن سعید انصاری، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں انصار کے گھروں میں سب سے اچھا گھر نہ بتا دوں؟ لوگوں نے عرض کیا کیوں نہیں یا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 285

علی بن عبداللہ ، سفیان، ابوحازم ، سہل بن سعد ساعدی، ایک صحابی کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں ایسے وقت میں بھیجا گیا ہوں کہ مجھ میں اور قیامت میں اتنا فاصلہ ہے اور آپ نے شہادت……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 286

آدم، شعبہ، جبلہ بن سحیم، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مہینہ اتنے، اتنے اور اتنے دنوں کا ہوتا ہے، یعنی تیس دن کا ہوتا ہے، پھر فرمایا اتنے اور اتنے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 287

محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، اسماعیل، قیس، ابومسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یمن کی طرف اشارہ کیا اور دو بار فرمایا ایمان اس جگہ ہے اور قساوت قلبی اور قوم کی سختی ان……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 288

عمربن زرارہ، عبدالعزیز بن ابی حازم، ابوحازم ، سہل کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اور یتیم کی پرورش کرنے والا دونوں جنت میں اس طرح ہوں گے اور شہادت اور درمیان والی انگلی سے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 289

یحیی بن قزعہ، مالک، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا یا رسول اللہ! میرے ہاں سیاہ فام لڑکا پیدا ہوا ہے،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 290

موسی بن اسماعیل، جویریہ، نافع، عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ انصار میں سے ایک شخص نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں سے حلف لیا، پھر ان دونوں کے درمیان تفریق……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 291

محمد بن بشار، ابن ابی عدی، ہشام بن حسان، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ہلال بن امیہ نے اپنی بیوی کو تہمت لگائی وہ آیا اور اس نے گواہی دی اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – طلاق کا بیان – حدیث 292

اسماعیل، مالک، ابن شہاب، سہل بن سعد ساعدی کہتے ہیں کہ عویمر عجلانی، عاصم بن عدی انصاری کے پاس آئے اور ان سے کہا اے عاصم! بتاؤ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ کسی شخص کو پائے اور وہ اس کو قتل کردے تو تم……

View Hadith