صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1199

یحیی بن جعفر وکیع بن جراح سفیان ابوہاشم ابومجلز قیس بن عباد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے تھے کہ میں نے حضرت ابوذر غفاری کو قسم کھا کر فرماتے ہوئے سنا ہے کہ یہ آیتیں جو اوپر گزریں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1200

یعقوب بن ابراہیم ہشیم ابوہاشم ابومجلز حضرت قیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میں نے حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو قسم کھا کر کہتے سنا کہ یہ آیت (ھٰذٰنِ خَصْمٰنِ ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1201

احمد بن سعید ابوعبداللہ اسحاق بن منصور ابراہیم بن یوسف اپنے والد سے وہ ابواسحاق سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ حضرت علی بدر کی لڑائی میں شریک تھے۔ مقابلہ کے لئے میدان میں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1202

عبدالعزیز بن عبداللہ یوسف بن ماجشون صالح بن ابراہیم عبدالرحمن بن عوف سے روایت کرتے ہیں کہ میرے اور امیہ بن خلف کے درمیان باہم نہ لڑنے کا ایک تحریری معاہدہ ہوگیا تھا پھر انہوں نے بدر کے دن امیہ اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1203

عبدان بن عثمان عثمان بن جبلہ شعبہ ابواسحاق سبیعی اسود بن یزید عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورت النجم کو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1204

ابراہیم بن موسیٰ ہشام بن یوسف معمر ہشام عروہ بن زبیر سے رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے کہ زبیر کے جسم پر تلوار کے تین گہرے زخم تھے ان میں ایک کندھے پر موجود تھا میں اپنی انگلی اس میں ڈالا کرتا تھا عروہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1205

فروہ، علی، ہشام حضرت عروہ کہ میرے والد حضرت زبیر کی تلوار پر چاندی کا کام کیا گیا تھا۔
ہشام کہتے ہیں کہ میرے والد عروہ کی تلوار بھی چاندی سے مزین کی ہوئی تھی شاید یہ زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہی کی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1206

احمد بن محمد عبداللہ ہشام اپنے والد حضرت عروہ سے روایت کرتے ہیں کہ جنگ یرموک کے دن صحابہ کرام نے میرے والد زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ چلو ہم تم مل کر کافروں پر حملہ کریں زیبر رضی اللہ تعالیٰ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1207

عبداللہ بن محمد روح بن عبادہ سعید بن ابی عروبہ حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ابوطلحہ سے روایت کی کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد دوم – غزوات کا بیان – حدیث 1208

حمیدی سفیان بن عیینہ عطاء بن ابی رباح فرماتے ہیں کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما نے (الَّذِينَ بَدَّلُوا نِعْمَةَ اللَّهِ کُفْرًا) کی تفسیر کے سلسلہ میں فرمایا اس سے مراد کفار قریش ہیں اور نعمت سے مراد……

View Hadith