صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 393

اسحاق بن ابراہیم، روح بن عبادہ، ابن ابی ذئب، سعید مقبری، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ وہ ایک جماعت کے پاس سے گزرے ان کے پاس ایک بھنی ہوئی بکری تھی ان لوگوں نے ان کو بلایا انہوں نے کھانے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 394

عبداللہ بن ابی الاسود معاذ، معاذ کے والد یونس، قتادہ وانس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی چھوٹی چھوٹی طشتریوں میں اور نہ دسترخوان پر اور نہ پتلی پتلی روٹیاں کھائیں،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 395

قتیبہ، جریر، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں نے جب سے مدینہ آئے گیہوں کا کھانا آسودہ ہو کر تین دن تک متواتر نہیں کھایا یہاں تک……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 396

یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کہتی ہیں کہ جب ان کا کوئی رشتہ دار مر جاتا تو عورتیں جمع ہوتیں پھر سب اپنے گھر چلی جاتیں مگر خاص……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 397

محمد بن بشار، غندر، شعبہ، عمروبن مرہ حبلی، مرہ ہمدانی، ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مردوں میں سے تو بہت کامل گزرے ہیں لیکن عورتوں میں مریم بنت عمران……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 398

عمروبن عون، خالد بن عبد اللہ، ابوطولہ، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو دوسری عورتوں پر ایسی ہی فضیلت ہے جیسے ثرید کو تمام کھانوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 399

عبداللہ بن منیر، ابوحاتم، اشہل بن حاتم، ابن عون، ثمامہ بن انس، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کے ایک غلام کے پاس پہنچا جو درزی تھا، اس نے آپ کے سامنے ایک پیالہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 400

ہدبہ بن خالد، ہمام بن یحیی ، قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہم لوگ انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آتے تھے (ایک دن میں آیا تو دیکھا کہ) انکا باور چی کھڑا تھا انہوں نے کہا کہ کھاؤ اس لئے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 401

محمد بن مقاتل، عبداللہ ، معمر، زہری، جعفربن عمروبن امیہ ضمری کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بکری کا ایک شانہ کاٹ کر کھاتے ہوئے دیکھا پھر نماز کیلئے اذان دی گئی، آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – کھانے کا بیان – حدیث 402

خلاد بن یحیی، سفیان، عبدالرحمن بن عابس رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد سے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کا گوشت تین دن سے زیادہ……

View Hadith