صحیح بخاری – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 341

مسدد، یحیی بن سعید، عوف، ابو رجاء، حضرت عمران رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ہم ایک سفر میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تھے، ہم رات کو چلتے رہے، جب اخیر رات ہوئی، تو اس وقت میں ہم ایک……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 342

بشر بن خالد، محمد بن جعفر، غندر، شعبہ، سلیمان، ابووائل رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ابوموسی نے عبداللہ بن مسعود سے کہا کہ اگر (غسل کی ضروت والا) پانی نہ پائے، تو نماز نہ پڑھے، عبداللہ نے کہا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 343

عمر بن حفص، حفص بن غیا ث، اعمش، شقیق بن سلمہ روایت کرتے ہیں کہ میں عبداللہ (بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ ) اور ابوموسیٰ کے پاس تھا، تو ابوموسی نے عبداللہ سے کہا کہ اے ابوعبدالرحمن! بتاؤ جب کسی شخص کو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 344

محمد بن سلام، ابومعاویہ، اعمش، شقیق روایت کرتے ہیں کہ میں (ایک دن) عبداللہ بن مسعود اور ابوموسی اشعری کے پاس بیٹھا ہوا تھا، تو عبداللہ سے ابوموسی نے کہا کہ اگر کوئی شخص جنبی ہو جائے اور ایک مہینہ تک……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – تیمم کا بیان – حدیث 345

عبدان، عبداللہ ، عوف، ابورجاء، عمران بن حصین خزاعی رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو گوشہ میں بیٹھا ہوا دیکھا کہ اس نے لوگوں کے ہمراہ نماز ادا نہیں کی،……

View Hadith