مسند احمد ۔ جلد دوم ۔ حدیث 1394

عبداللہ بن عباس کی مرویات

حَدَّثَنَا يَزِيدُ عَنِ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ وَرَوْحٌ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ إِلَى أَهْلِهِ إِلَى مِنًى لَيْلَةَ النَّحْرِ فَرَمَيْنَا الْجَمْرَةَ مَعَ الْفَجْرِ

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اپنے گھروالوں کے سات دس ذی الحجہ کی رات ہی کو منی کی طرف روانہ کر دیا تھا اور ہم نے فجر کے بعدجمرہ عقبہ کی رمی کرلی تھی

یہ حدیث شیئر کریں