مسند احمد ۔ جلد دوم ۔ حدیث 1568

عبداللہ بن عباس کی مرویات

حَدَّثَنَا يَزِيدُ أَخْبَرَنَا الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى أَنْ يَنْزِلَ الْأَبْطَحَ وَيَقُولُ إِنَّمَا أَقَامَ بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى عَائِشَةَ

عطاء کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ ابطح میں پڑاؤ کرنے کے قائل نہ تھے اور فرماتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں صرف حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کی وجہ سے قیام کیا تھا۔

یہ حدیث شیئر کریں