صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عَنْ سُفْيَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ سَأَلْتُ أَبَا عَمْرٍو الشَّيْبَانِيَّ عَنْ قَوْلِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا إِغْرَارَ فِي الصَّلَاةِ فَقَالَ إِنَّمَا هُوَ لَا غِرَارَ فِي الصَّلَاةِ وَمَعْنَى غِرَارٍ يَقُولُ لَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَهُوَ يَظُنُّ أَنَّهُ قَدْ بَقِيَ عَلَيْهِ مِنْهَا شَيْءٌ حَتَّى يَكُونَ عَلَى الْيَقِينِ وَالْكَمَالِ
عمرو شیبانی سے پوچھا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نماز میں غرار نہیں ہونا چاہئے اس کا کیا مطلب ہے
انہوں نے فرمایا کہ اس کامطلب یہ ہے کہ نماز سے اس حال میں نکلے کہ وہ یہ گمان کرے کہ ابھی اس کی نماز باقی ہے
