حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی مرویات
قَالَ وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا غَزَا قَالَ اللَّهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَأَنْتَ نَصِيرِي وَبِكَ أُقَاتِلُ
اور فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی غزوے پر روانہ ہوتے تو فرماتے اے اللہ! تو ہی میرا بازو ہے، تو ہی میرا پروردگار ہے، اور تیرے ذریعے ہی میں قتال کرتا ہوں ۔
