مسند احمد ۔ جلد ششم ۔ حدیث 1626

حضرت کعب بن مالک انصاری کی مرویات۔

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنَا يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ قَالَ قَلَّ مَا كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ إِذَا أَرَادَ سَفَرًا إِلَّا يَوْمَ الْخَمِيسِ

حضرت کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایسابہت کم ہوا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سفر کا ارادہ فرمایا ہو وہ جمعرات کا دن نہ ہو۔

یہ حدیث شیئر کریں