مسند احمد ۔ جلد ششم ۔ حدیث 1764

حضرت عاصم بن عمر کی حدیث۔

حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ الْخُزَاعِيُّ حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ قَالَ حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَّقَ حَفْصَةَ بِنْتَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ثُمَّ رَاجَعَهَا

حضرت عاصم بن عمر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت حفصہ کو طلاق دیدی تھی لیکن بعد میں رجوع کرلیا تھا۔

یہ حدیث شیئر کریں