ا ب ج جلد ششم مسند احمد مسند احمد ۔ جلد ششم ۔ حدیث 2232 حضرت صعب بن جثامہ رضی اللہ عنہ کی حدیثیں وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِ اور میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کسی علاقے کو ممنوعہ علاقہ قرار دینا اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ کسی کے لئے جائز نہیں۔ یہ حدیث شیئر کریں