مسند احمد ۔ جلد نہم ۔ حدیث 3307

حضرت حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ کی مرویات

وَقَالَ إِنَّكُمْ الْيَوْمَ مَعْشَرَ الْعَرَبِ لَتَأْتُونَ أُمُورًا إِنَّهَا لَفِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النِّفَاقُ عَلَى وَجْهِهِ

اور فرمایا اے گروہ عرب ! آج کل لوگ ایسی باتیں کر رہے ہیں جنہیں ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں " نفاق'' شمار کرتے تھے۔

یہ حدیث شیئر کریں