ا ب ج جلد نہم مسند احمد مسند احمد ۔ جلد نہم ۔ حدیث 3767 حضرت جبلہ رضی اللہ عنہ بن حارثہ کلبی رضی اللہ عنہ کی حدیث مسنگ حضرت جبلہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی جہاد میں شرکت نہ فرماتے تو اپنا اسلحہ حضرت علی رضی اللہ عنہ یا حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کو دیتے تھے۔ یہ حدیث شیئر کریں