مسند احمد ۔ جلد نہم ۔ حدیث 3773

مسنگ

حضرت طلق بن علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ مسجد نبوی کی تعمیر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ میں نے بھی حصہ لیا ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (میرے متعلق صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے) فرماتے تھے کہ گارا اس یمامی کے قریب کرو کیونکہ یہ تم سے اچھے طریقے سے لگا رہا ہے اور تم سے زیادہ مضبوط کندھے والا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں