مسند احمد ۔ جلد نہم ۔ حدیث 3780

مسنگ

حضرت عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قبروں پر مت بیٹھا کرو ۔

یہ حدیث شیئر کریں