ا ب ج جلد نہم مسند احمد مسند احمد ۔ جلد نہم ۔ حدیث 3789 مسنگ ابن کعب اپنے چچا سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب خیبر کی طرف ابن ابی الحقیق کے پاس ایک دستہ روانہ فرمایا تو اسے عورتوں اور بچوں کو قتل کرنے سے منع فرما دیا۔ گذشتہ حدیث اس دوسری سند سے بھی مروی ہے۔ یہ حدیث شیئر کریں