داؤد بن رشید، ولید، اوزاعی، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اولیاء مقتول کو چاہیے کہ قصاص سے رک جائیں (بہتر یہ ہے کہ قصاص نہ لیں معاف……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1137
محمد بن عبید، حماد، ابن سرح، سفیان، عمر، طاؤس، ابن عبید سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص ان دیکھی میں مارا جائے تیراندازی میں جو لوگوں کے درمیان ہو رہی ہو یا کوئی……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1138
محمد بن ابوغالب، سعید بن سلیمان، سلیمان بن کثیر، عمرو بن دینار، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ آگے سفیان کی روایت کی طرح حدیث……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1139
ہارون بن زید بن ابوزرقاء، محمد بن راشد، سلیمان بن موسی، حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ جو شخص خطاً قتل کیا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1140
یحیی بن حکیم، عبدالرحمن بن عثمان، حسین معلم، حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں دیت کی کل قیمت 1دینار یا 11 درہم تھی……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1141
موسی بن اسماعیل، حماد، محمد بن اسحاق، حضرت عطاء بن ابی رباح سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹوں والوں کی دیت میں سو اونٹ کا فیصلہ فرمایا اور گائے والوں کی دیت میں 11 گائیں مقرر……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1142
مسدد، عبدالواحد، حجاج، زید بن جبیر، خشف بن مالک طائی، حضرت عبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قتل خطاء کی دیت میں 20 حقے اور 20 جذعے، بیس بنت مخاض، اور بیس بنت لبون اور……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1143
محمد بن سلیمان انباری، زید بن حباب، محمد بن مسلم، عمرو بن دینار، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ بنی عدی کا ایک شخص قتل کردیا گیا تو نبی کریم نے اس کی دیت بارہ ہزار (درہم)……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1144
سلیمان بن حرب، مسدد، حماد، خالد، قاسم بن ربیع، عقبہ بن اوس، حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فتح مکہ کے روز خطبہ دیا اور تین مرتبہ اللہ اکبر کہا پھر فرمایا کہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – دیت کا بیان – حدیث 1145
مسدد، عبدالوارث، علی بن زید، قاسم بن ربیع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس معنی کی حدیث روایت کرتے ہیں اس میں فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے……
