موسی بن اسماعیل، حماد، برد، ابوعلاء، مکحول سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فتنہ اور لڑائیوں کے وقت میں مسلمانوں کا خیمہ اس زمین میں ہوگا جسے" غوطہ" کہا جاتا ہے۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1237
ابوظفر عبدالسلام، جعفر، عوف، عن ابی جمیلہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ میں نے حجاج بن یوسف کو خطبہ دیتے ہوئے سنا کہ وہ کہہ رہا تھا کہ عثمان (بن عفان) کی مثال اللہ تعالیٰ کے نزدیک ایسی ہے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1238
اسحاق بن اسماعیل طالقانی، زہیر بن حرب، جریر، مغیرہ، ربیع بن خالد الضبی کہتے ہیں کہ میں نے حجاج بن یوسف کو خطبہ دیتے ہوئے سنا وہ کہہ رہا تھا اپنے خطبہ میں کہ تم میں سے کسی ایک قاصد کا جو اس کی ضرورت……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1239
محمد بن علاء، ابوبکر، عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حجاج کو منبر پر یہ کہتے ہوئے سنا کہ اللہ سے ڈرو جتنا تمہارے بس میں ہے اور اس میں کوئی استثناء نہیں ہے اور اگر میں لوگوں کو حکم دوں کہ وہ مسجد کے اس دروازہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1240
عثمان بن ابوشیبہ، ابن ادریس، اعمش فرماتے ہیں کہ میں نے حجاج کو منبر پر بیٹھ کر یہ کہتے ہوئے سنا کہ یہ آزاد کردہ غلام لوگ مار ڈالنے اور کاٹ ڈالنے کے قابل ہیں اگر اللہ کی قسم میں لکڑی پر لکڑی کا کھٹکا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1241
قطن بن نسیر، جعفر بن سلیمان، داؤد بن سلیمان، شریک، سلیمان الاعمش فرماتے ہیں کہ میں حجاج بن یوسف کے ساتھ جمعہ میں شریک تھا تو اس نے خطبہ دیا آگے اعمش ابوبکر بن عیاش کی حدیث کی طرح حدیث بیان کی اس میں……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1242
سوار بن عبد اللہ، عبدالوارث بن سعید، سعید بن جمہان، سفینہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ نبوت کی خلافت تیس سال رہے گی پھر اللہ تعالیٰ جسے چاہیں گے اسے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1243
مسنگ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1244
محمد بن علاء، ابن ادریس، حصین، ہل بن یساف، حضرت عبداللہ بن ثالم المازنی کہتے ہیں کہ میں نے سعید بن زید بن عمرو بن نفیل سے سنا کہ جب فلاں شخص کوفہ میں آیا تو اس نے فلاں کو خطبہ دینے کے لئے کھڑا کیا تو……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1245
حفص بن عمر نمری، شعبہ، حربن صباح، حضرت عبدالرحمن بن الاخنس سے روایت ہے کہ وہ مسجد میں تھے کہ ایک شخص نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا ذکر کیا (کچھ ان کی شان میں بے ادبی کی) تو حضرت سعید بن زید رضی اللہ……
