عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ بن خطاب نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "قدریوں (تقدیر کا انکار کرنے والوں) کو اپنے پاس نہ بٹھاؤ (ان کی مجلس میں نہ آؤ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1307
مسدد، ابوعوانہ، ابوبشر، حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشرکین کی نابالغ اولاد کے بارے میں فرمایا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1308
عبدالوہاب بن نجدہ، بقیہ، موسیٰ بن مروان رقی، کثیر بن عبید مدجحی، محمد بن حرب، محمد بن زیاد، عبداللہ بن قیس، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ میں نے عرض کیا یا رسول……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1309
محمد بن کثیر، سفیان، حضرت طلحہ بن یحییٰ، ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس انصار کے ایک بچہ کا جنازہ لایا گیا نماز……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1310
قعنبی، مالک، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نومولود بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے پس اس کے والدین اسے یہودی اور نصرانی……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1311
امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ حارث بن مسکین کے سامنے میری موجودگی میں یہ حدیث پڑھی گئی انہیں یوسف بن عمرو نے بتلایا اور ابن وہب کہتے ہیں کہ میں نے مالک سے سنا ان سے کہا گیا کہ خواہشات کی پیروی کرنے والے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1312
حسن بن علی، حجاج بن منہ، حماد بن سلمہ، حضرت حسن بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حجاج بن منہال نے فرمایا کہ میں نے حماد بن سلمہ کو اس حدیث کی تفسیر کرتے ہوئے سنا" کُلُّ مَوْلُودٍ يُولَدُ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1313
ابراہیم بن موسی، ابن ابوزائدہ کہتے ہیں کہ مجھ سے میرے والد نے عامر سے بیان کیا انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وائدہ اور مؤدہ دونوں جہنم میں جائیں گے۔ (وائد زندہ درگور……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1314
موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے والد کہاں ہیں؟ آپ نے فرمایا کہ تیرے والد جہنم میں ہیں جب وہ پشت پھیر……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – سنت کا بیان – حدیث 1315
موسی بن اسماعیل، حماد، ثابت، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ شیطان انسان کے ساتھ اس طرح دوڑتا ہے جیسے کہ خون انسان کی رگوں میں دوڑتا……
