سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1376

ابوبکربن ابوشیبہ، ابومعاویہ، اعمش، ابراہیم تیمی، حارث بن سوید سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم لوگ اپنے میں پہلوان کس کو شمار کرتے ہو؟ صحابہ کرام……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1377

یوسف بن موسی، جریربن عبدالحمید، عبدالملک بن عمیر، عبدالرحمن بن ابولیلی، حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دو آدمیوں نے گالم گلوچ کیا تو دونوں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1378

ابوبکر بن شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، عدی بن ثابت، سلیمان بن صرد سے روایت ہے کہ دو آدمیوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے گالی گلوچ کیا تو ان میں سے ایک شخص کی آنکھیں مارے غصہ کے لال پیلی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1379

احمد بن جنبل، ابومعاویہ، داؤد بن ابوہند، ابوحرب بن ابواسود، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کو غصہ آئے اور وہ کھڑا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1381

بکر بن خلف، حسن بن علی، ابراہیم بن خالد، ابووائل قاصّ(قصہ گو) کہتے ہیں کہ ہم عروہ بن محمد السعدی کے پاس گئے۔ ایک شخص نے ان سے گفتگو کی تو انہیں غصہ دلا دیا۔ چنانچہ وہ کھڑے ہوئے اور وضو کیا پھر فرمایا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1382

عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ابن شہاب، حضرت عروہ بن زیبر، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جب بھی دو کاموں میں سے کسی ایک کو کرنے کا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1383

مسدد، یزید بن زریع، معمر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کبھی نہ خادم کو مارا اور نہ ہی عورت کو مارا۔ (کیونکہ خادم اور عورت دونوں محکوم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1384

یعقوب بن ابراہیم، محمد بن عبدالرحمن طفاوی، ہشام بن عروہ، حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اللہ کے ارشاد" خُذِ الْعَفْوَ" کے بارے میں مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس آیت……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1385

عثمان بن ابوشیبہ، عبدالحمید حمانی، اعمش، مسلم، مسروق، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کسی آدمی سے کوئی ناگوار بات پیش آتی تو آپ یہ نہ کہتے کہ……

View Hadith