ربع بن سلیمان جیزی، ابواسود، نافع بن یزید، ابن حاد، عبدالوہاب بن ابوبکر، ابن شہاب، حضرت حمید بن عبدالرحمن اپنی والدہ ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بنت عقبہ سے روایت کرتے ہیں ان کی والدہ نے فرمایا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1517
مسدد، بشر، خالد بن ذکوان کہتے ہیں کہ حضرت ربیع بنت معوذ بنت عفراء فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس رات کو تشریف لائے جس رات میری رخصتی ہوئی۔ آپ میرے بستر پر بیٹھ گئے (میرے اتنے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1518
حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، ثابت، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تو حبشی لوگوں نے آپ کی آمد پر خوشی کھیل تماشے کئے اور اپنے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1519
احمد بن عبیداللہ عدانی، ولید بن مسلم، سعید بن عبدالعزیز، سلیمان بن موسی، نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک بار کہیں موسیقی کی آواز سنی تو آپ نے اپنے کانوں میں انگلیاں ڈال……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1520
مسلم بن ابراہیم ، سلام بن مسکین ، شیخ سے روایت کرتے ہیں کہ ابووائل رضی اللہ تعالٰی عنہ کسی ولیمہ میں شریک ہوئے تو وہاں لوگوں نے گانا شروع کردیا۔ ابووائل جو "حبار"کی شکل میں بیٹھے ہوئے تھے (یعنی……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1521
ہارون بن عبد اللہ، محمد بن علاء، ابواسامہ، فضل بن یونس، اوزاعی، یسارقرشی، ابوہاشم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک ہیجڑا لایا گیا جس……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1522
ابوبکر بن ابوشیبہ، وکیع، ہشام بن عروہ، زینب بنت حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک بار ان کے پاس داخل ہوئے تو ان کے پاس ایک مخنث بیٹھا ہوا تھا اور……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1523
مسلم بن ابراہیم، ہشام، یحیی، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان مردوں پر جو مخنث ہیں اور ان عورتوں پر جو مردانہ رنگ ڈھنگ اختیار کریں لعنت……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1524
مسدد، حماد، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی بعض اوقات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس آتے اور میرے پاس لڑکیاں بیٹھی ہوتی تھیں جب……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1525
محمد بن عوف، سعید بن ابومریم، یحیی بن ایوب، عمارغزیہ، محمد بن ابراہیم، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غزوہ تبوک یا غزوہ خیبر……
