مسدد، بشر، بشیر بن میمون، عمہ اسامہ بن اخدری سے روایت ہے کہ ایک شخص جسے اصرام کہا جاتا تھا ان لوگوں میں شامل تھا جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے آپ نے اس سے فرمایا کہ تیرا کیا نام ہے؟……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1547
ربیع بن نافع، یزید یعنی ابن مقدام بن حضرت شریح بن ہانی اپنے والد حضرت ہانی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ جب وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس وفد بنا کر گئے اپنی قوم کے ساتھ، تو……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1548
احمد بن صالح، عبدالرزاق، معمر، زہری، حضرت سعید بن المسیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ تیرا کیا نام ہے؟ انہوں نے کہا حزن۔ آپ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1549
ابوبکر بن ابوشیبہ، ہاشم بن قاسم، ابوعقیل، مجالد بن سعید، شعبی حضرت مسروق(مشہور تابعی) فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمربن الخطاب سے ملا تو انہوں نے کہا کہ تم کون ہو؟ میں نے کہا مسروق بن الاجدع تو حضرت عمر……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1550
نفیلی، زہیر، منصور بن معتمر، ہلال، یساف، ربیع بن عمیلا، حضرت سمرہ بن جندب فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے غلام کا نام رباح (نفع) یسار (سہولت) نجیح (کامیابی) اور افلح (فلاح……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1551
احمد بن حنبل، معتمر، رکین، حضرت سمرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا اس سے کہ ہم اپنے غلاموں کا چار ناموں میں سے کوئی نام رکھیں۔ افلح، یسار، نافع،……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1552
ابوبکر بن ابوشیبہ، محمد بن عبید، اعمش، ابوسفیان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں زندہ رہا اپنی امت کو منع کروں گا انشاء اللہ تعالیٰ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1553
احمد بن حنبل، سفیان، عیینہ، ابوزناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک پہنچاتے ہوئے روایت کرتے ہیں کہ قیامت کے روز اللہ کے نزدیک سب سے خراب نام والا وہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1554
موسی بن اسماعیل، وہیب، داؤد، عامر، حضرت جبیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن الضحاک کہتے ہیں کہ یہ آیت (وَلَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَابِ بِئْسَ الِاسْمُ الْفُسُوْقُ) 49۔ الحجرات : 11) کہ ایک دوسرے کو برے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1555
ہارون زید بن ابوزرقاہ، ہشام بن سعید، حضرت زید بن اسلم اپنے والد اسلم سے روایت کرتے ہیں حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن خطاب نے اپنے ایک بیٹے کو اس بات پر مارا کہ اس نے کنیتامام ابوعیسٰی رکھی، حضرت……
