سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1726

محمد بن کثیر، سفیان، سہیل بن ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لڑکا اپنے والد (کے احسان) کا بدلہ پورا نہیں کرسکتا سوائے اس کے کہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1727

مسدد، یحیی، ابن ابوذئب، حارث، حمزہ بن حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ ایک عورت میرے نکاح میں تھی اور میں اس سے محبت کرتا تھا اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس کو ناپسند کرتے تھے انہوں نے کہا کہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1728

محمد بن کثیر، سفیان حضرت بہز بن حکیم اپنے والد سے اور ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں کس کے ساتھ نیک سلوک کروں؟ فرمایا کہ اپنی ماں کے ساتھ اپنی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1729

محمد بن عیسی، حارث بن مرہ، حضرت کلیب بن منفعہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں وہ فرماتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا یا رسول اللہ میں کس کے ساتھ حسن سلوک کروں؟ فرمایا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1730

محمد بن جعفربن زیاد، عباد بن موسی، ابراہیم بن سعد، حمید بن عبدالرحمٰن، حضرت عبداللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کبائر میں سب سے بڑا کبیرہ گناہ یہ ہے کہ انسان……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1731

ابراہیم بن مہدی، عثمان بن ابوشہبہ، محمد بن علاء، ابوعبداللہ بن ادریس، عبدالرحمٰن بن سلیمان، اسید بن علی بن عبید، حضرت ابوسید مالک بن ربیعہ الساعدی فرماتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1732

احمد بن منیع، ابونضر، لیث ابن سعد، یزید بن عبداللہ بن اسامہ بن ہاد، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بیشک بہترین نیکی……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1733

ابن مثنی، ابوعاصم، جعفر بن یحیی بن عمارہ بن ثوبان، حضرت ابوالطفیل فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جعرانہ کے مقام پر دیکھا کہ گوشت تقسیم فرما رہے ہیں ابوالطفیل فرماتے ہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1734

احمد بن سعید ہمدانی، ابن وہب، عمروبن حارث، عمر بن السائب کہتے ہیں کہ انہیں یہ بات پہنچی ہے کہ ایک روز نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف فرما تھے کہ سامنے آپ کے رضاعی والد آگئے آپ نے ان کے لئے اپنا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1735

عثمان، ابوبکر ابن ابوشیبہ، ابومعاویہ، ابومالک اشجعی، ابن حدیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس کی کوئی بیٹی ہو اور وہ اسے زندہ درگور……

View Hadith