سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1786

احمد بن حنبل، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ چھوٹا سلام کرے بڑے کو اور راستہ چلنے والا بیٹھے ہوئے کو……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1787

یحیی بن حبیب، روح، ابن جریح، زیاد، ثابت مولیٰ عبدالرحمٰن ابن یزید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1788

احمد بن سعید ہمدانی، ابن وہب، معاویہ بن صالح، ابوموسیٰ ، ابومریم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی اپنے بھائی سے ملاقات کرے تو اسے سلام کرے پھر اگر دوران ملاقات ان……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1789

عباس عنبری، اسود بن عامر، حسن بن صالح، سلمہ بن کہیل، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1790

عبداللہ بن مسلمہ، سلیمان ابن مغیرہ، ثابت، حضرت ثابت حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ لڑکوں کے پاس تشریف لائے جو کھیل کود رہے تھے آپ نے انہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1791

ابن مثنی، ابن حارث، حمید حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس آئے اور میں لڑکوں میں سے ایک لڑکا تھا آپ نے ہمیں سلام کیا۔ پھر میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے ایک خط دے کر کہیں بھیجا……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1792

ابوبکربن ابوشیبہ، سفیان بن عیینہ، ابن ابوحسین، حضرت شہر بن حوشب سے روایت ہے کہ انہیں حضرت اسماء بنت یزید نے بتلایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم میں سے بعض عورتوں کے پاس سے گذرے تو انہیں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1793

حفص بن عمر، شعبہ، سہیل بن ابی صالح کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ ملک شام کے سفر پر نکلا تو ہم لوگ ان کے گرجا گھروں کے پاس سے گذرنے لگے جن میں عیسائی تھے تو انہیں سلام کرنے لگے میرے والد نے کہا کہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1794

عبداللہ بن مسلمہ، عبدالعزیز ابن مسلم، عبداللہ بن دینار، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کوئی یہودی اگر تم میں سے کسی کو سلام کرے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1795

عمروبن مرزوق، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ نے عرض کیا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اہل کتاب ہمیں سلام کرتے ہیں تو ہم……

View Hadith