حضرت حارث بن زیاد سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ غزوہ خندق کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے ہجرت پر بیعت لے رہے تھے عرض کیا یا رسول اللہ اس شخص……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1396
حضرت حارث بن زیاد رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ غزوہ خندق کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے، اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں سے ہجرت پر بیعت لے رہے تھے، عرض کیا یا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1397
حضرت شکل بن حمید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے بارگاہ رسالت میں عرض کیا یا رسول اللہ مجھے کوئی ایسی دعاء سکھادیجئے جس سے نفع اٹھاؤں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ دعاء کیا کرو کہ اے اللہ میں اپنی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1398
یعیش بن طخفہ کہتے ہیں کہ میرے والد صاحب اصحاب صفہ میں سے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے حوالے سے لوگوں کو حکم دیا تو لوگ ایک ایک دو دو کرکے انہیں اپنے ساتھ لے جانے لگے وہ کہتے ہیں کہ صرف پانچ آدمی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1399
حضرت طحفہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے چند لوگوں کےساتھ ان کی ضیافت فرمائی چنانچہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ان کے گھر چلے گئے ابھی رات کے وقت میں اپنے پیٹ کے بل لیٹا ہوا سورہی رہا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1400
حضرت ابولبابہ نے ایک مرتبہ حضرت ابن عمرکوبتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سانپوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1401
نافع کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر پہلے تو ہرقسم کے سانپوں کو مارنے کا حکم دیتے تھے کسی کو نہیں چھوڑتے تھے حتی کہ حضرت ابولبابہ نے یہ حدیث بیانکی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گھروں میں رہنے والوں سانپوں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1402
حضرت ابولبابہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمام دنوں کا سردار اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ معظم حتی کہ عیدالفطر اور عیدالاضحی کے دن سے بھی زیادہ معظم دن جمعہ کا دن ہے اس کی پانچ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1403
حضرت عمر و بن جموح سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اس وقت کوئی شخص صریح ایمان دار نہیں ہوسکتا جب تک صرف اللہ کی رضاء کے لئے محبت اور نفرت نہ کرنے لگے جب کوئی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1404
حضرت عبدالرحمن بن صفوان سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حجر اسود اور باب کعبہ کے درمیان چمٹے ہوئے دیکھا آپ نے اپناچہرہ مبارک بیت اللہ پر رکھا ہوا تھا۔……
