سعید بن ابی راشد کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حمص میں میری ملاقات تنوخی سے ہوئی جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ہرقل کے ایلچی بن کر آئے تھے وہ میرے پڑوسی تھے انتہائی بوڑھے ہوچکے تھے اور سٹھیا جانے کی عمر……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1506
حضرت قثم یا تمام مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا بات ہے میں تمہارے دانت پیلے زرد کیوں دیکھ رہاہوں تم لوگ مسواک نہیں کرتے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1507
حضرت حسان بن ثابت سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے قبرستان میں جانے والی عورتوں پر لعنت فرمائی ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1508
حضرت بشر یا بسر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا عنقریب ایک آگ حبس سیل سے نکلے گی جو سست ترین اونٹ کی طرح چلے گی دن کو چلے گی اور رات کوٹھہر جایا کرے گی صبح و شام یہی معاملہ رہے گا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1509
حضرت سوید سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ خیبر سے واپس آ رہے تھے جب احد پہاڑ نظر آیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ اکبر کہہ کر فرمایا یہ پہاڑ ہم سے محبت کرتا ہے اور ہم اس……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1510
حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج کی نیت سے نکلا میں نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے نکلے ہیں تو میں پانی کا برتن لے کر نبی صلی اللہ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1511
حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ حج کی نیت سے نکلا میں نے دیکھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیت الخلاء سے نکلے ہیں تو میں پانی کا برتن لے کر نبی صلی اللہ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1512
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک آزاد کردہ غلام سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانچ چیزیں کیا خوب ہیں اور میزان عمل میں کتنی بھاری ہیں لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر، وسبحان اللہ والحمدللہ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1513
حضرت معاویہ بن حکم سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ بتایے کہ ہم زمانہ جاہلیت میں جو کام کرتے تھے مثلاہم پرندوں سے شگون لیتے تھے اس کا کیا حکم ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1514
شقیق کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت معاویہ اپنے ماموں ابوہاشم بن عتبہ کی عیادت کے لئے گئے حضرت ابو ہاشم رونے لگے حضرت معاویہ نے پوچھا کہ ماموں جان کیوں رو رہے ہو کسی جگہ درد ہو رہا ہے یا دنیا کی زندگی مزید……
