ناشرہ کہتے ہیں کہ میں نے جابیہ میں حضرت عمر فاروق کے دوران خطبہ لوگوں سے یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ نے مجھے مال کاصرف خزانچی اور تقسیم کنندہ بنایا ہے پھر فرمایا کہ بلکہ اللہ ہی اسے تقسیم کرنے والاہے……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1746
حضرت معبد بن ہوذہ جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو پایا تھا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اثمد نامی ٹھنڈاسرمہ لگایا کرو کیونکہ یہ بینائی کو تیز کرتا ہے اور پلکوں کے بال اگاتا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1747
حضرت سلمہ سے مروی ہے کہ غزوہ خیبر کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پرہانڈیوں کو الٹادیا گیا تھا کہ اس میں پالتو گدھوں کا گوشت تھا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1748
حضرت سلمہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسے گھر کےپاس سے گذرے جس کے صحن میں ایک مشکیزہ لٹکا ہوا تھا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں سے پینے کے لئے پانی مانگا تو وہ کہنے لگے کہ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1749
حضرت سلمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دباغت کھال کی پاکیزگی ہوتی ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1750
حضرت سلمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتہ فرمایا مجھ سے یہ مسئلہ معلوم کرلو اور حاصل کرو اللہ نے بدکاری کا ارتکاب کرنے والی عورتوں کا حکم متعین کر دیا کنوارے کو کنواری کے ساتھ بدکاری……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1751
حضرت سلمہ سے مروی ہے کہ کسی شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کی باندی پر جا پڑے تو کیا حکم ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر اس نے اس باندی سے زبردستی یہ حرکت……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1752
حضرت سلمہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس شخص میں اتنی ہمت ہو کہ وہ بھوک کو برداشت کر سکے تو وہ جہاں بھی دوران سفر ماہ رمضان کو پا لے اسے روزہ رکھ لینا چاہیے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1753
حضرت سلمہ سے مروی ہے کہ غزوہ خیبر کے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم پر ہانڈیوں کو الٹادیا گیا اس میں پالتو گدھوں کا گوشت تھا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1754
حضرت قبیصہ بن مخارق سے مروی ہے کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر آیت وانذر عشیرتک الخ نازل ہوئی آپ ایک پہاڑ کی چوٹی پر چڑھ گئے اور پکار کر فرمایا اے آل عبدمناف ایک ڈرانے والے کی بات سنو میری اور تمہاری……
