حضرت قبیصہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ پرندوں کو خوف زدہ کر کے اڑانا پرندوں سے شگون لینا اور زمین پر لکیریں کھینچنا بت پرستی ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1756
حضرت قبیصہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نے کسی شخص کا قرض ادا کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی اور اس سلسلے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں تعاون کی درخواست لے کر حاضر ہوا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1757
حضرت کرز بن علقمہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا اسلام کی بھی کوئی انتہاء ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں اللہ تعالیٰ عرب وعجم کے جس گھرانے کے ساتھ خیر کا ارادہ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1758
حضرت کرز بن علقمہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا اسلام کی بھی کوئی انتہاء ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں اللہ تعالیٰ عرب وعجم کے جس گھرانے کے ساتھ خیر کا ارادہ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1759
حضرت کرز بن علقمہ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا کہ کیا اسلام کی بھی کوئی انتہاء ہے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہاں اللہ تعالیٰ عرب وعجم کے جس گھرانے کے ساتھ خیر کا ارادہ……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1760
حضڑت عامر سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو منی میں اپنے خچر پر سوار ہو کر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے اس وقت آپ نے سرخ رنگ کی چادر اوڑھ رکھی تھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک بدری صحابی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1761
حضرت عامر سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو منی میں اپنے سفید خچر پر سوار ہو کر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے حضرت علی آگے تک آواز پہنچا رہے تھے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1762
حضڑت ابومعلی سے مروی ہے کہ ایک دن نبی نے خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ایک شخص کو اللہ نے اس بات میں اختیار دیدیاہے کہ جب تک چاہے دنیا میں رہے اور جو چاہے کھائے یا اپنے رب کی ملاقات کے لئے آجائے اس……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1763
حضرت سلمہ بن یزید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں اپنے بھائی کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا ہم نے عرض کیا یا رسول اللہ ہماری والدہ ملیکہ صلہ رحمی کرتی تھیں مہمان نوازی کرتی تھیں اور فلاں……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1764
حضرت عاصم بن عمر سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرتبہ حضرت حفصہ کو طلاق دیدی تھی لیکن بعد میں رجوع کرلیا تھا۔……