ایک صحابی سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ فرماتے ہیں اے ابن آدم تو میری طرف اٹھ کر دیکھ میں تیری طرف چل کر آؤں گا اور میری طرف چل کر دیکھ میں تیری طرف دوڑ کر آؤں گا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1766
حضرت جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گذرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا تم نہیں جانتے کہ ران ستر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1767
حضرت جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گذرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا تم نہیں جانتے کہ ران ستر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1768
حضرت جرہد سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ران ستر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1769
حضرت جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گذرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے ڈھانپ لو کیونکہ ران ستر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1770
حضرت جرہد سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مسلمان کی ران ستر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1771
حضرت جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گذرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے ڈھانپ لو کیونکہ ران ستر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1772
حضرت جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گذرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے ڈھانپ لو کیونکہ ران ستر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1773
حضرت جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم وہاں سے گذرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اسے ڈھانپ لو کیونکہ ران ستر ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1774
حضرت لجلاج سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ بازار میں تھے کہ ایک عورت اپنے بچے کو اٹھائے وہاں سے گذری تو لوگ اس عورت کے ساتھ بچہ دیکھ کر بھڑک اٹھے مجھے بھی غصہ آگیا میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچا……