حضرت ابوعبید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے ایک ہنڈیا میں گوشت پکایا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا مجھے اس کی دستی نکال کردو چنانچہ میں نے نکال کردی تھوڑی دیر بعد……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1806
حضرت ہرماس بن زیاد سے مروی ہے کہ میں نے دس ذی الحجہ کے دن میدان منی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1807
حضرت ہرماس بن زیاد سے مروی ہے کہ میں نے دس ذی الحجہ کو میدان منی میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی اونٹنی پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا ہے اس وقت میں اپنے والد کے پیچھے سواری پر بیٹھا ہوا تھا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1808
حضرت ہرماس سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو شام کی جانب رخ کرکے اپنے اونٹ پر نفلی نماز پرھتے ہوئے دیکھا ہے۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1809
حضرت ہرماس سے مروی ہے کہ میں اپنے والد صاحب کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اونٹ پر سوار دیکھا اس وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم یوں فرما رہے تھے لبیک بحجۃ وعمرۃ معا۔……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1810
حضرت حارث بن عمرو سے مروی ہے کہ حجۃ الوداع کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات ہوئی تو میں نے عرض کیا یا رسول اللہ میرے باپ آپ پر قربان ہوں میرے لئے بخشش کی دعا فرمادیجیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1811
حضرت سہل بن حنیف سے مروی ہے کہ مجھے کثرت سے خروج مذی کامرض تھا جس کی بناء پر مجھے کثرت سے غسل بھی کرنا پڑتا تھا ایک دن میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا تمہارے لئے وضو……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1812
حضرت سہل بن حنیف سے مروی ہے کہ اپنی رائے کو ہمیشہ صحیح نہ سمجھا کرو میں نے ابوجندل والا دن دیکھا ہے اگر ہم میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کسی حکم کو ٹالنے کی ہمت ہوتی تو اس دن ٹال دیتے واللہ اسلام قبول……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1813
حبیب بن ابی ثابت کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں ابووائل کے پاس ان کے گھر کی مسجد میں آیا تاکہ ان سے ان لوگوں کے متعلق پوچھ سکوں جنہیں حضرت علی نے نہروان کے مقام پر قتل کیا تھا انہوں نے حضرت علی کی کون سی……
مسند احمد – جلد ششم – حدیث 1814
حضرت سہل بن حنیف سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مشرق کی طرف سے ایک قوم آئے گی جو بھٹکتی پھرے گی اور ان کے سرمنڈے ہوئے ہوں گے کسی نے مدینہ منورہ کے متعلق پوچھا تو فرمایا کہ وہ حرم……
