صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 656

اللہ تعالیٰ نے جو بیماری پیداکی اس کے لئے شفا بھی، پیداکی

راوی: محمد بن مثنی , ابواحمد , زبیر , عمر بن سعید بن ابی حسین , عطاء بن ابی رباح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي حُسَيْنٍ قَالَ حَدَّثَنِي عَطَائُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ دَائً إِلَّا أَنْزَلَ لَهُ شِفَائً

محمد بن مثنی، ابواحمد، زبیر، عمر بن سعید بن ابی حسین، عطاء بن ابی رباح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے کوئی بیماری پیدا نہیں کی مگر اس کی شفا بھی پیدا کی۔

Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "There is no disease that Allah has created, except that He also has created its treatment."

یہ حدیث شیئر کریں