سنن نسائی ۔ جلد اول ۔ نماز قصر سے متعلقہ احادیث ۔ حدیث 1447

بروز جمعہ قبولیت کی گھڑی کا بیان

راوی: یعقوب بن ماہان , قاسم بن مالک , ایوب بن عائد , بکیربن اخنس , مجاہد , ابن عباس

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ مَاهَانَ قَالَ حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَالِکٍ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ عَائِذٍ عَنْ بُکَيْرِ بْنِ الْأَخْنَسِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ فَرَضَ الصَّلَاةَ عَلَی لِسَانِ نَبِيِّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَضَرِ أَرْبَعًا وَفِي السَّفَرِ رَکْعَتَيْنِ وَفِي الْخَوْفِ رَکْعَةً

یعقوب بن ماہان، قاسم بن مالک، ایوب بن عائد، بکیربن اخنس، مجاہد، ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ تبارک تعالیٰ نے تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے تم پر حضر میں چار رکعت سفر میں دو رکعت اور حالت خوف میں صرف ایک رکعت نماز فرض کی ہے۔

Musa bin Salamah narrated that he asked Ibn ‘Abbas: “I missed the prayer in congregation when I was in Al-Batha’; how do you think I should pray?” He said: “Two Rak’ahs, the Sunnah of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم .“ (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں