سنن نسائی ۔ جلد دوم ۔ میقاتوں سے متعلق احادیث ۔ حدیث 571

مقام ذوالحلیفہ میں رات میں رہنا

راوی: عبدة بن عبداللہ , سوید , زہیر , موسیٰ بن عقبہ سالم بن عبداللہ , عبداللہ بن عمر

أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ سُوَيْدٍ عَنْ زُهَيْرٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ وَهُوَ فِي الْمُعَرَّسِ بِذِي الْحُلَيْفَةِ أُتِيَ فَقِيلَ لَهُ إِنَّکَ بِبَطْحَائَ مُبَارَکَةٍ

عبدة بن عبد اللہ، سوید، زہیر، موسیٰ بن عقبہ سالم بن عبد اللہ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت معرس یعنی ذوالحلیفہ کے نزدیک ٹھہرے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا گیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک وادی میں ہیں۔

It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that when the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was in Dhul-Hulaifah someone came to him and he was told: “You are in a blessed valley.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں