سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 1

سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , شریک , اعمش , ابوصالح ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَمَرْتُکُمْ بِهِ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَيْتُکُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا

ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک، اعمش، ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس کام کا میں تمہیں حکم دوں اس کو بجا لاؤ اور جس سے روکوں اس سے رک جاؤ ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah said, ‘Whatever I have commanded you, do it, and whatever I have forbidden you, refrain from it.’“(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں